ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

بنگلا دیش، سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

datetime 12  جولائی  2025

بنگلا دیش، سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

ڈھاکا(این این آئی)ڈھاکا میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر بنگلا دیش کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری عبداللہ مامون نے گزشتہ سال ہونے والے مظاہروں کے خلاف کارروائی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف کرلیا ہے۔اس کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر… Continue 23reading بنگلا دیش، سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی

datetime 12  جولائی  2025

ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی

تہران (این این آئی)ایران میں نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ کا خاندان کا تعلق بوکان شہر سے تھا۔اس حوالے سے

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل کی خریداری روک دی

datetime 12  جولائی  2025

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل کی خریداری روک دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)برازیل نے بھارت کے تیار کردہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل سسٹم کے حصول کے سلسلے میں جاری مذاکرات روک دیے ہیں اور اب ایک جدید یورپی دفاعی نظام کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی اخبار “اکنامک ٹائمز” کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی فضائیہ ابتدائی طور… Continue 23reading بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل کی خریداری روک دی

ایران نے امریکا کیساتھ جوہری مذاکرات کے لیے کڑی شرط رکھ دی

datetime 12  جولائی  2025

ایران نے امریکا کیساتھ جوہری مذاکرات کے لیے کڑی شرط رکھ دی

تہران(این این آئی)اسرائیل کے حملوں کے بعد سے ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کا پانچواں دور تاحال تعطل کا شکار ہے۔فرانسیسی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا غلطیوں کا ازالہ… Continue 23reading ایران نے امریکا کیساتھ جوہری مذاکرات کے لیے کڑی شرط رکھ دی

قرض کی عدم ادائیگی کے معاملے پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی

datetime 12  جولائی  2025

قرض کی عدم ادائیگی کے معاملے پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی

نئی دہلی (این این آئی)جنوبی بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر دواناگرے میں ایک شخص نے قرض لوٹانے کے لیے ہونے والے جھگڑے کے معاملے پر اپنی بیوی کی ناک کا ایک حصہ کاٹ ڈالا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس سفاک شخص نے پہلے تو اپنی بیوی سے بدکلامی کی پھر اس پر حملہ کیا اور… Continue 23reading قرض کی عدم ادائیگی کے معاملے پر جھگڑا، شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی

بیوی نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا، فلم سے متاثر ہوکر لاش دریا میں پھینک دی

datetime 11  جولائی  2025

بیوی نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا، فلم سے متاثر ہوکر لاش دریا میں پھینک دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک شخص کو اس کی بیوی اور بیٹی نے مبینہ طور پر آشنا کے ساتھ مل کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد کے مشیر آباد علاقے میں… Continue 23reading بیوی نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا، فلم سے متاثر ہوکر لاش دریا میں پھینک دی

دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

datetime 11  جولائی  2025

دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

دبئی (این این آئی)دبئی میں اب ایئر لائنز ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ہوسکے گا۔ اس حوالے سے دبئی ایئرپورٹ کے حکام کا عالمی کرپٹو حکام کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، جس کے تحت اماراتی ایئر لائنز کے ٹکٹس کی خریداری کیلئے کرپٹو کرنسی قابل قبول ہوگی۔ حکومت دبئی کے مطابق دبئی… Continue 23reading دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

datetime 11  جولائی  2025

مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

لکھن (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھن میں قرض میں ڈوبے باپ نے فیس بک لائیو پر بیٹی کیلئے مدد کی اپیل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ریئل اسٹیٹ سے وابسطہ مذکورہ شخص اپنی ذیابیطس کی مریضہ بیٹی کے لیے انسولین تک خریدنے کے قابل نہیں تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

فرانس،18 سال قبل پکڑے گئے نوادرات ابھی تک بلوچستان کو واپس نہ مل سکے

datetime 10  جولائی  2025

فرانس،18 سال قبل پکڑے گئے نوادرات ابھی تک بلوچستان کو واپس نہ مل سکے

پیرس (این این آئی)فرانس میں 18سال قبل پکڑے گئے بلوچستان کے نوادرات ابھی تک صوبے کو واپس نہیں مل سکے، بلوچستان کے محکمہ ثقافت وآثارِ قدیمہ نے فرانس میں پاکستانی سفارت خانے میں موجود نوادرات واپس منگوانے کے لیے مراسلہ لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سیکریٹری ثقافت وآثار قدِیمہ سہیل الرحمان بلوچ نے بتایا کہ بلوچستان… Continue 23reading فرانس،18 سال قبل پکڑے گئے نوادرات ابھی تک بلوچستان کو واپس نہ مل سکے

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 4,547