ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی آ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی آگئی۔امریکی نشریاتی ادارے نے سروے میں دعوی کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت کم ہو کر 37 فیصد پر آگئی، سروے کے مطابق 63 فیصد امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔جنوری میں دوسری مدت صدارت کے آغاز پر ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد تھی جو اب کم ہو کر 37 فیصد پر آ گئی ہے، امریکا کے 68 فیصد عوام نے ملک کے حالات کو خراب قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…