ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

افغان کمسن لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

افغان کمسن لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا ایک حیران کن انداز میں بھارت کے دارالحکومت دہلی پہنچ گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق وہ شمالی افغانستان کے شہر قندوز کا رہائشی ہے۔ ایئرپورٹ عملے نے بچے کو پکڑ کر سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے حوالے کیا، جہاں… Continue 23reading افغان کمسن لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شاہی دربار نے منگل کی صبح مفتی اعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رحلت مملکت سمیت پوری مسلم دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد اب فرانس نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا ہے۔اقوام متحدہ کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا کہ فرانس فلسطین کو ریاست تسلیم کرتا ہے۔ انہوں نے غزہ میں جاری جنگ کو غیرمنصفانہ اور… Continue 23reading برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

احمد آباد (این این آئی)بھارت کے شہر احمدآباد کے ڈاکٹروں نے ایک نایاب اور پیچیدہ آپریشن کے دوران 7 سالہ بچے کے معدے اور آنتوں سے بالوں، گھاس اور جوتے کے تسمے کا بڑا گچھا کامیابی کے ساتھ نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے رہائشی بچے کو دو ماہ سے شدید… Continue 23reading 7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سرگرم سماجی کارکن، چارلی کرک کی اہلیہ، ایرِکا کرک نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ اِن کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کا مقصد نوجوانوں کی زندگیوں کو بچانا تھا۔یاد رہے کہ چارلی کِرک کو 10 ستمبر کو یوٹاہ یونیورسٹی کیمپس میں ایک عوامی مباحثے کے… Continue 23reading چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

غزہ( این این آئی)غزہ شہر کے صابرہ محلے میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران اب تک 83 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے صابرہ محلے… Continue 23reading اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

ماں کے اچانک انتقال پر 2 سالہ بچہ کس طرح کئی دنوں تک گھر میں اکیلا رہ کر زندہ بچنے میں کامیاب ہوا؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

ماں کے اچانک انتقال پر 2 سالہ بچہ کس طرح کئی دنوں تک گھر میں اکیلا رہ کر زندہ بچنے میں کامیاب ہوا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے صوبے ژیجیانگ کے علاقے سانگنان میں ایک دلخراش مگر حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں دو سالہ بچہ اپنی ماں کے انتقال کے بعد کئی دن اکیلا رہنے کے باوجود زندہ سلامت پایا گیا۔اطلاعات کے مطابق بچے کی 28 سالہ ماں، ژینگ یو، اچانک چل بسی تھیں۔ ان کے… Continue 23reading ماں کے اچانک انتقال پر 2 سالہ بچہ کس طرح کئی دنوں تک گھر میں اکیلا رہ کر زندہ بچنے میں کامیاب ہوا؟

چینی ایئر لائن کا طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

چینی ایئر لائن کا طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان

بیجنگ (این این آئی)چینی ایئر لائن نے دنیا کی طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان کردیا جس کے لیے بکنگ بھی شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس طویل ترین روٹ پر چین کی پرواز ایم یو 746 ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس سے چین کے شہر شنگھائی جائے گی۔ شنگھائی سے بیونس… Continue 23reading چینی ایئر لائن کا طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان

پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا،بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا،بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی میڈیا کی معروف اینکر پرسن پالکی شرما نے تسلیم کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی بری طرح ہار گیا تھا۔ایک تقریب میں انٹرویو دیتے ہوئے پالکی شرما نے کہا کہ بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ بھی موجود… Continue 23reading پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا،بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 4,574