پاکستانی بدمعاشوں نے بھاری رشوت دیکر بھارت کو گھٹیا جہاز بکوا دیے: سابق بھارتی جج کا طنز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں بھارتی فوج کی پسپائی کے بعد سوشل میڈیا پر طنز و مزاح سے بھرپور ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں نہ صرف صورتحال کا مذاق اُڑایا بلکہ اس شکست کی ذمہ داری بھی ایک دلچسپ انداز… Continue 23reading پاکستانی بدمعاشوں نے بھاری رشوت دیکر بھارت کو گھٹیا جہاز بکوا دیے: سابق بھارتی جج کا طنز