صرف سرکاری ملازم نہیں،اب ہر فرد کو پنشن ملے گی
نئی دہلی (این این آئی)پنشن صرف ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو ملتی ہے لیکن اب بھارتی حکومت اپنے تمام شہریوں کو پنشن دینے پر غور کر رہی ہے۔دنیا میں پنشن کا حقدار صرف ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہوتا ہے لیکن بھارت میں مرکزی حکومت ایک ایسے منصوبے پر غور کر رہی ہے جس سے پنشن صرف ریٹائرڈ… Continue 23reading صرف سرکاری ملازم نہیں،اب ہر فرد کو پنشن ملے گی