مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ نے سپریم کورٹ سے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مغل سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ، سلطانہ بیگم، نے دہلی کے تاریخی لال قلعے پر اپنا حق جتاتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جسے عدالت عظمیٰ نے مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس… Continue 23reading مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ نے سپریم کورٹ سے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا