پاکستانیوں کا بھارتی دفاعی اداروں پر سائبر حملہ
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی میڈیا نے پاکستان سائبر فورس نامی گروہ کی جانب سے بھارتی دفاعی اداروں پر سائبر حملے اور حساس ڈیٹا تک رسائی کا دعوی کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پاکستان سائبر فورس کے اکانٹ نے دعوی کیا ہے کہ اس گروپ… Continue 23reading پاکستانیوں کا بھارتی دفاعی اداروں پر سائبر حملہ