اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2025

40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا

جکارتہ (این این آئی )انڈونیشیا میں صفائی کا کام کرنے والا بزرگ جوڑا 40 سال تک پیسے جمع کرنے کے بعد بلآخر حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے اس بزرگ شہری کا نام لیگیمین ہے جو صفائی ستھرائی کا کام کرتا… Continue 23reading 40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا

پاکستان سے شکست کا غصہ بھارت مٹھائیوں پر نکالنے لگا

datetime 24  مئی‬‮  2025

پاکستان سے شکست کا غصہ بھارت مٹھائیوں پر نکالنے لگا

کراچی(این این آئی)بھارت نے پاکستان سے اپنی دشمنی کو ایک نئی سطح پر پہنچاتے ہوئے اب مٹھائیوں کے ناموں تک میں تبدیلی کردی ہے۔ پاکستان کے خلاف فوجی شکست کے بعد اب بھارتی حکومت کو پاکستان سے منسوب مٹھائیوں کے نام بھی ناگوار گزرنے لگے ہیں۔حال ہی میں بھارت میں دو مشہور مٹھائیوں میسو پاک… Continue 23reading پاکستان سے شکست کا غصہ بھارت مٹھائیوں پر نکالنے لگا

النصر کی رونالڈو کو تقریباً 5 ارب ماہانہ، 5 فیصد حصص کی پیشکش

datetime 23  مئی‬‮  2025

النصر کی رونالڈو کو تقریباً 5 ارب ماہانہ، 5 فیصد حصص کی پیشکش

لزبن (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی فٹبال کلب النصر سے علیحدگی کی افواہوں کے درمیان نئے معاہدے سے متعلق خبریں سامنے آگئیں۔ہسپانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو 15.2 ملین یورو (یعنی پاکستانی روپوں میں 4 ارب 84 کروڑ سے زائد) ماہانہ کی… Continue 23reading النصر کی رونالڈو کو تقریباً 5 ارب ماہانہ، 5 فیصد حصص کی پیشکش

مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی پر سابق بھارتی وزیر خارجہ کے ہوشربا انکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2025

مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی پر سابق بھارتی وزیر خارجہ کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے آپریشن سندور کی ناکامی پر تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت میڈیا کے ذریعے اس ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ عوام کو اصل حقائق سے… Continue 23reading مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی پر سابق بھارتی وزیر خارجہ کے ہوشربا انکشافات

برطانیہ نے بحر ہند کے جزائر چاگوس کا قبضہ چھوڑ دیا

datetime 23  مئی‬‮  2025

برطانیہ نے بحر ہند کے جزائر چاگوس کا قبضہ چھوڑ دیا

لندن / نیویارک –برطانیہ اور جمہوریہ موریشس کے درمیان طے پانے والے ایک اہم معاہدے کے تحت بحر ہند میں واقع متنازع جزائر چاگوس کا انتظامی اختیار باقاعدہ طور پر موریشس کے سپرد کر دیا گیا ہے۔اس معاہدے کے مطابق، اگرچہ جزائر کی خودمختاری موریشس کو منتقل کر دی گئی ہے، لیکن چاگوس کے سب… Continue 23reading برطانیہ نے بحر ہند کے جزائر چاگوس کا قبضہ چھوڑ دیا

J-10C کی کامیابی پر چین کی ڈاکومنٹری، پاکستان کی فضائی طاقت پر مہر ثبت

datetime 23  مئی‬‮  2025

J-10C کی کامیابی پر چین کی ڈاکومنٹری، پاکستان کی فضائی طاقت پر مہر ثبت

بیجنگ (این این آئی )چین نے نئی دستاویزی فلم میں J-10C لڑاکا طیاروں کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کی فضائی برتری اور طاقت پر مہر ثبت کردی۔چین کے سرکاری ٹی وی نے حال ہی میں ایک خصوصی دستاویزی فلم نشر کی، جس میں جدید J-10C لڑاکا طیاروں کی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا۔… Continue 23reading J-10C کی کامیابی پر چین کی ڈاکومنٹری، پاکستان کی فضائی طاقت پر مہر ثبت

لیبیا جاتے ہوئے 11 سوڈانی پناہ گزینوں کی پیاس سے موت

datetime 23  مئی‬‮  2025

لیبیا جاتے ہوئے 11 سوڈانی پناہ گزینوں کی پیاس سے موت

طرابلس (این این آئی )گیارہ سوڈانی پناہ گزین لیبیا پہنچنے کی کوشش کے دوران صحرائے کبری کی گہرائی میں ان کی گاڑی خراب ہو جانے کے بعد پیاس سے ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ علاقے میں پناہ گزینوں اور غیر قانونی تارکین وطن کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات کو ظاہر کرنے والا ایک نیا… Continue 23reading لیبیا جاتے ہوئے 11 سوڈانی پناہ گزینوں کی پیاس سے موت

10 لاکھ کے قریب نوکریاں، بڑی خوشخبری آگئی

datetime 22  مئی‬‮  2025

10 لاکھ کے قریب نوکریاں، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیوذ ڈیسک )دنیا کے محفوظ اور پُرامن ممالک میں شمار ہونے والے متحدہ عرب امارات میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہونے جا رہے ہیں۔ موجودہ سال کے دوران ملک میں تقریباً 10 لاکھ نئی ملازمتیں دستیاب ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جو خاص طور پر سیاحت اور سرمایہ کاری کے… Continue 23reading 10 لاکھ کے قریب نوکریاں، بڑی خوشخبری آگئی

صدرٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے صدر کو کھری کھری سنا دیں

datetime 22  مئی‬‮  2025

صدرٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے صدر کو کھری کھری سنا دیں

پریٹوریا(این این آئی)جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا نے اوول آفس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں امریکی صدر نے مہمان پر سفید فام افراد کی نسل کشی کا الزام لگایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ میں مبینہ سفید فام نسل کشی کی تصاویر دکھائیں اور سفید فام افریقیوں… Continue 23reading صدرٹرمپ نے جنوبی افریقہ کے صدر کو کھری کھری سنا دیں

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 4,514