ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

datetime 21  جولائی  2025

ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران (این این آئی) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران، یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو استنبول میں ہوں گے۔ترجمان کے مطابق یورپی ممالک سے مذاکرات کی میزبانی ترکیہ کرے گا، برطانیہ، فرانس،جرمنی سے مذاکرات جمعے کو استنبول میں ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

چین نے براہماپترا دریا پر ڈیم بنانا شروع کر دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 21  جولائی  2025

چین نے براہماپترا دریا پر ڈیم بنانا شروع کر دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین نے تبت میں دریائے برہماپترا پر 167.8 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ڈیم کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے،اس ڈیم کی تعمیر کا کام انڈیا کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کی سرحد کے قریب ہو رہا ہے ، جس نے بھارت کی رات کی نیندیں اُڑا دی ہیں ۔… Continue 23reading چین نے براہماپترا دریا پر ڈیم بنانا شروع کر دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

سعودی عرب کے سلیپنگ پرنس الولید بن خالد انتقال کرگئے

datetime 21  جولائی  2025

سعودی عرب کے سلیپنگ پرنس الولید بن خالد انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تقریباً دو دہائیوں تک کومے کی حالت میں رہنے والے سعودی شہزادے، الولید بن خالد بن طلال، بالآخر انتقال کر گئے۔ یہ خبر ان کے والد، شہزادہ خالد بن طلال نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ الولید 2005 میں لندن میں ایک شدید ٹریفک حادثے کا شکار… Continue 23reading سعودی عرب کے سلیپنگ پرنس الولید بن خالد انتقال کرگئے

دو بھائیوں کی ایک دلہن سے شادی،بھارت میں انوکھا واقعہ

datetime 21  جولائی  2025

دو بھائیوں کی ایک دلہن سے شادی،بھارت میں انوکھا واقعہ

اسلام(نیوز ڈیسک) ہماچل پردیش کے ایک پسماندہ اور دور دراز علاقے میں ایک حیران کن روایت کے تحت دو سگے بھائیوں نے ایک ہی عورت سے شادی کر کے صدیوں پرانی قبائلی رسم کو زندہ کر دیا۔ یہ انوکھا واقعہ ضلع سرمور کے شیلائی نامی گاؤں میں پیش آیا، جہاں ہٹی قبیلے سے تعلق رکھنے… Continue 23reading دو بھائیوں کی ایک دلہن سے شادی،بھارت میں انوکھا واقعہ

سندھ طاس معاہدہ معطلی؛ بھارتی اقدام نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 21  جولائی  2025

سندھ طاس معاہدہ معطلی؛ بھارتی اقدام نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(این این آئی)سندھ طاس معاہدہ خطرے میں پڑ گیا، بھارت کی معطلی نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ طاس معاہدے پر تنازع نے عالمی آبی معاہدوں پر بھی سوال اٹھا دیے۔ تنازع بالائی ممالک کے لیے انتباہ بن گیاجس پر چین کی گہری نظر ہے۔برطانوی لارڈز نے… Continue 23reading سندھ طاس معاہدہ معطلی؛ بھارتی اقدام نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

رشتے سے انکار پر ملزم نے ماموں کی بیٹی کو قتل کردیا

datetime 21  جولائی  2025

رشتے سے انکار پر ملزم نے ماموں کی بیٹی کو قتل کردیا

جھنگ (این این آئی)جھنگ میں رشتے سے انکار پر ملزم نے زہردے کرماموں کی بیٹی کو قتل کردیا۔ 18 سال کی کنزہ فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی۔ماموں نے بیٹی کے رشتے سے انکار کیوں کیا؟ بھانجے نے اپنی کزن کو ہی قتل کر ڈالا،18 سال کی کنزہ کو ملزم نے تھانہ سیٹلائٹ کی حدود سے… Continue 23reading رشتے سے انکار پر ملزم نے ماموں کی بیٹی کو قتل کردیا

امریکی کمپنی کا سی ای او کنسرٹ کے دوران اپنی ملازمہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل

datetime 19  جولائی  2025

امریکی کمپنی کا سی ای او کنسرٹ کے دوران اپنی ملازمہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی “آسٹرونومر” کے چیف ایگزیکٹو اینڈی بائرن کو انٹرنیٹ پر ایک متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رخصت پر بھیج دیا گیا ہے، جب کہ کمپنی نے معاملے کی اندرونی انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ویڈیو کولڈ پلے بینڈ کے ایک میوزیکل کنسرٹ کے… Continue 23reading امریکی کمپنی کا سی ای او کنسرٹ کے دوران اپنی ملازمہ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو وائرل

بھارتی فضائیہ کی ناکامی اور مودی سرکار کی پردہ پوشی بے نقاب

datetime 19  جولائی  2025

بھارتی فضائیہ کی ناکامی اور مودی سرکار کی پردہ پوشی بے نقاب

لندن (این این آئی)برطانوی جریدے نے بھارتی فضائیہ کی عبرتناک ناکامی اور مودی سرکار کی پردہ پوشی کو بے نقاب کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق معرکہ حق کے دوران پاکستان کے ہاتھوں جدید طیارے گنوا کر بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کی ناکامی اور مودی سرکار کی پردہ پوشی بے نقاب

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

datetime 19  جولائی  2025

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ان کے خیال میں پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے۔میڈیا سے گفتگومیں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روکی۔ پاک بھارت جنگ میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔ امریکی صدر… Continue 23reading پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 4,547