29 گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ تقریباً 29 گھنٹے کی طویل پرواز کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ سہولت اب ایک چینی فضائی کمپنی فراہم کرنے جارہی ہے۔چائنا ایسٹرن ایئرلائنز نے شنگھائی سے ارجنٹینا کے شہر بیونس آئرس تک نئی پرواز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ دنیا… Continue 23reading 29 گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار







































