ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

فرانس،18 سال قبل پکڑے گئے نوادرات ابھی تک بلوچستان کو واپس نہ مل سکے

datetime 10  جولائی  2025

فرانس،18 سال قبل پکڑے گئے نوادرات ابھی تک بلوچستان کو واپس نہ مل سکے

پیرس (این این آئی)فرانس میں 18سال قبل پکڑے گئے بلوچستان کے نوادرات ابھی تک صوبے کو واپس نہیں مل سکے، بلوچستان کے محکمہ ثقافت وآثارِ قدیمہ نے فرانس میں پاکستانی سفارت خانے میں موجود نوادرات واپس منگوانے کے لیے مراسلہ لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سیکریٹری ثقافت وآثار قدِیمہ سہیل الرحمان بلوچ نے بتایا کہ بلوچستان… Continue 23reading فرانس،18 سال قبل پکڑے گئے نوادرات ابھی تک بلوچستان کو واپس نہ مل سکے

ترکیہ میں ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو بلاک کردیاگیا

datetime 10  جولائی  2025

ترکیہ میں ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو بلاک کردیاگیا

انقرہ (این این آئی )ترکیہ میں ایلون مسک کی کمپنی ایکس کے چیٹ بوٹ گروک پر پابندی عائد کر دی گئی۔اوپن اے آئی کی جانب سے 2022 میں چیٹ جی پی ٹی کے لانچ کے بعد سے سیاسی تعصب، نفرت انگیز تقریر اور اے آئی چیٹ بوٹس کی درستگی کے مسائل ایک تشویش کا باعث… Continue 23reading ترکیہ میں ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو بلاک کردیاگیا

سعودی عرب سے 30 پاکستانی قیدی پاکستان منتقل

datetime 10  جولائی  2025

سعودی عرب سے 30 پاکستانی قیدی پاکستان منتقل

ریاض (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کے مطابق سعودی عرب سے اب تک 30 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جاچکا ہے، قانونی کارروائی اور طریقہ کار مکمل ہونے کے بعد قیدیوں… Continue 23reading سعودی عرب سے 30 پاکستانی قیدی پاکستان منتقل

چین کی بھارتی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی منتقل کرنے پر پابندی

datetime 10  جولائی  2025

چین کی بھارتی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی منتقل کرنے پر پابندی

نئی دہلی(این این اائی)پچھلے 2عشروں سے امریکی حکمت عملی تھی کہ بھارت چین کی جگہ صنعتی وتجارتی مرکز بن جائے، امریکی کمپنیوں کو چین سے بھارت منتقل کرنا بھی اسی پالیسی کی کڑی ہے مگر اب ڈرامائی موڑ آنے پر اس نے دونوں بڑے پڑوسیوں کے مابین زبردست ٹیکنالوجی جنگ شروع کرا دی ہے، پہلے… Continue 23reading چین کی بھارتی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی منتقل کرنے پر پابندی

دنیا کا مہنگا ترین پنیر 36 ہزار یورو میں فروخت

datetime 10  جولائی  2025

دنیا کا مہنگا ترین پنیر 36 ہزار یورو میں فروخت

کابرالیس(این این آئی)دنیا کے مہنگے ترین پنیر کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ 10 ماہ پرانا پنیر کا ٹکڑا نیلامی میں حیران کن 36 ہزار یورو میں فروخت ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تاریخی نیلامی اسپین کے علاقے آسٹوریاس کے شہر کابرالیس میں ہوئی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تیسری بار ہے جب اس کونسل… Continue 23reading دنیا کا مہنگا ترین پنیر 36 ہزار یورو میں فروخت

یو اے ای کے بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنانسنگ کا بندوست کرلیا

datetime 9  جولائی  2025

یو اے ای کے بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنانسنگ کا بندوست کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ایک معروف بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب امریکی ڈالر کے قرضے کی فراہمی کا بندوبست کر لیا ہے، جو پانچ سال کی مدت پر محیط ہوگا۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، اس مالی تعاون کا اہتمام یو اے ای کے بینک نے بین… Continue 23reading یو اے ای کے بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنانسنگ کا بندوست کرلیا

ٹرمپ کی پیوٹن پر سخت تنقید، روس پر مزید سخت پابندیوں کا عندیہ

datetime 9  جولائی  2025

ٹرمپ کی پیوٹن پر سخت تنقید، روس پر مزید سخت پابندیوں کا عندیہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر سخت تنقید کرتے ہوئے یوکرین کے لیے امریکی دفاعی ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی منظوری دے دی ہے۔ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ماسکو کے خلاف مزید سخت اقتصادی پابندیوں پر بھی غور کر رہے ہیں۔وائٹ ہائوس میں کابینہ کے اجلاس… Continue 23reading ٹرمپ کی پیوٹن پر سخت تنقید، روس پر مزید سخت پابندیوں کا عندیہ

نیویارک دہلی کی 2 پروازوں کے بوئنگ 787 طیاروں میں فنی خرابی پر بھارتیوں میں خوف

datetime 8  جولائی  2025

نیویارک دہلی کی 2 پروازوں کے بوئنگ 787 طیاروں میں فنی خرابی پر بھارتیوں میں خوف

احمدآباد(این این آئی )احمد آباد طیارہ حادثے کا خوف بھارتیوں پر ابھی تک طاری ہے کہ نیویارک دہلی کی 2 پرواز کے اسی بوئنگ طیاروں کو فنی خرابی پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس پر بیشتر بھارتیوں نے بوئنگ 787 میں پے در پے فنی خرابیوں پر شدید تنقید شروع کردی ہے۔غیر ملکی ایئر لائن… Continue 23reading نیویارک دہلی کی 2 پروازوں کے بوئنگ 787 طیاروں میں فنی خرابی پر بھارتیوں میں خوف

قطری شہزادی کا کارنامہ،پاکستان کی قاتل پہاڑی چوٹی نانگا پربت کو سر کر لیا

datetime 8  جولائی  2025

قطری شہزادی کا کارنامہ،پاکستان کی قاتل پہاڑی چوٹی نانگا پربت کو سر کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)قطری شہزادی شیخہ اسما آل ثانی پاکستان کی خطرناک اور8,126میٹر بلند پہاڑی چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون بن گئیں۔شیخہ اسما نے شدید موسم، برفانی طوفان اور دشوار گزار راستوں کے باوجود نانگا پربت، جسے قاتل پہاڑ کے نام سے جانا جاتا ہے کی چوٹی پر قومی پرچم لہرایا۔… Continue 23reading قطری شہزادی کا کارنامہ،پاکستان کی قاتل پہاڑی چوٹی نانگا پربت کو سر کر لیا

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 4,547