والد کی جیب میں کپڑے خریدنے کے بھی پیسے نہیں ہوتے تھے: سنی دیول کا انکشاف
اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک ) بالی وڈ کے مقبول اداکار سنی دیول نے اپنے والد اور فلمی دنیا کے نامور فنکار دھرمیندر کی ابتدائی جدوجہد کے حوالے سے حیران کن بات بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرمیندر کے کیرئیر کے آغاز میں حالات اتنے مشکل تھے کہ کپڑے خریدنے کے لیے… Continue 23reading والد کی جیب میں کپڑے خریدنے کے بھی پیسے نہیں ہوتے تھے: سنی دیول کا انکشاف











































