اداکار گووندا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کو گزشتہ رات گھر میں اچانک بے ہوش ہونے کے بعد ممبئی کے جوہو کے علاقے میں واقع کرٹی کیئر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 61 سالہ… Continue 23reading اداکار گووندا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا











































