منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2025

شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

کراچی (این این آئی)ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں۔ نادیہ حسین کو ایف آئی اے کا افسر بن کر فون کرنے والے شخص نے ان کے شوہر کی ضمانت پر رہائی کے لیے 3 کروڑ روپے رشوت مانگی۔ اداکارہ نادیہ حسین نے فراڈ فون… Continue 23reading شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں

datetime 12  مارچ‬‮  2025

اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ادکارہ اروشی روٹیلا نے مہنگی ترین گاڑی خرید کر تمام بھارتی اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروشی روٹیلا نے رولز رائس کلینن خریدی ہے جس کی مالیت 12 کروڑ بھارتی روپے (41 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد)ہے۔یہ گاڑی مکیش امبانی، شاہ رخ خان، الو ارجن اور اجے دیوگن… Continue 23reading اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں

پہلی ایشیائی فلم جس نے 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کمالیے

datetime 12  مارچ‬‮  2025

پہلی ایشیائی فلم جس نے 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کمالیے

بیجنگ(این این آئی)جنوری میں ریلیز ہونے والی ایشیائی ملک کی فلم نے 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کرکے تہلکہ مچا دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں چین کی اینیمیٹڈ فلم نی زہا 2 کی نمائش کامیابی کے ساتھ جاری ہے، یہ ایک کارٹون اینیمیٹڈ فلم ہے جو 2 ارب ڈالرز… Continue 23reading پہلی ایشیائی فلم جس نے 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کمالیے

سونا اسمگل کرنے پر زیر حراست اداکارہ کے بھارتی ایجنسی پر سنگین الزامات

datetime 11  مارچ‬‮  2025

سونا اسمگل کرنے پر زیر حراست اداکارہ کے بھارتی ایجنسی پر سنگین الزامات

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارتی اداکارہ رانیہ را نے محکمہ ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی)کے اہلکاروں پر دورانِ تفتیش ہراسانی اور تضحیک کا الزام عائد کیا ہے۔ رانیہ را کو دبئی سے سونا اسمگل کرنے کے الزام میں بینگلور ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔عدالتی سماعت کے دوران رانیہ را نے دعوی کیا کہ… Continue 23reading سونا اسمگل کرنے پر زیر حراست اداکارہ کے بھارتی ایجنسی پر سنگین الزامات

اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر اداکار کو تھپڑ مار دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2025

اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر اداکار کو تھپڑ مار دیا

لاہور (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صاحبہ افضل نے سیٹ پر ایک اداکار کو تھپڑ مار دیا۔اداکارہ صاحبہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان نے پوچھا کہ سیٹ پر کبھی کسی سے لڑائی ہوئی ہے؟انہوں نے بتایا کہ ایک اداکار ہے جس کا نام… Continue 23reading اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر اداکار کو تھپڑ مار دیا

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2025

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بینک الفلاح سیکورٹیز کے سابق سی ای او و معروف پاکستانی ماڈل نادیہ حسین کے خاوند عاطف محمد خان کو 54کروڑ روپے خرد برد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے بینک الفلاح سیکورٹیز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی شکایت پر تحقیقات کے… Continue 23reading اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کر لیا گیا

سلمان خان نے فلم ’ ’سکندر‘ ‘کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2025

سلمان خان نے فلم ’ ’سکندر‘ ‘کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے معروف سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم “سکندر” کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ یہ فلم طویل عرصے سے خبروں میں رہی ہے اور اب آخرکار عید الفطر 2025 پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا نے اس فلم میں… Continue 23reading سلمان خان نے فلم ’ ’سکندر‘ ‘کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

datetime 8  مارچ‬‮  2025

نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

کراچی(این این آئی)اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کے بعد سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔تاہم نیلم منیر نے ان افواہوں… Continue 23reading نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ابھیشیک کیساتھ بہت زیادہ زیادتی ہوئی، امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

datetime 7  مارچ‬‮  2025

ابھیشیک کیساتھ بہت زیادہ زیادتی ہوئی، امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ انڈسٹری کے غلط رویے کا انکشاف کیا ہے۔امیتابھ بچن نے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا اعتراف کیا کہ ابھیشیک بچن کو بالی ووڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کے نام پر بے جا تنقید اور انتقام… Continue 23reading ابھیشیک کیساتھ بہت زیادہ زیادتی ہوئی، امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 842