سلمان خان کے ٹرینر نے اداکار کی فٹنس اور ڈائٹ کا راز بتا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کی صحت مند اور توانا جسمانی حالت ہمیشہ سے ان کے مداحوں کے لیے حیرت کا باعث رہی ہے۔ اب ان کے ذاتی فٹنس ٹرینر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ 60 سال کی عمر میں بھی سلمان خان کس طرح اپنی… Continue 23reading سلمان خان کے ٹرینر نے اداکار کی فٹنس اور ڈائٹ کا راز بتا دیا