ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پییکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اسلا م آباد (نیوز ڈیسٰک) معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پولیس وردی کا مذاق اڑانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، کاشف ضمیر کو لاہور کے مضافاتی علاقے سے حراست میں لے کر شہر منتقل کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق، ٹک ٹاکر کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ… Continue 23reading ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پییکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج