سالگرہ کی مبارکباد دینے کے عدنان صدیقی سے کتنے پاؤنڈز لیے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ عدنان صدیقی کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کیلئے 92 ہزارسے زائد رقم وصول کی تھی،کئی پاکستانی فنکار اپنے ڈراموں یا دیگر پروموشنز کیلئے مجھ سے ذاتی ویڈیوز ،اشتہارات بنواتے ہیں، میں سب کیلئے دستیاب ہوں۔ایک ویڈیو میں چاہت فتح علی خان نے… Continue 23reading سالگرہ کی مبارکباد دینے کے عدنان صدیقی سے کتنے پاؤنڈز لیے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف