بالی وڈ اداکارہ نے سر منڈوا کر سب کو حیران کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ شانتی پریا نے حال ہی میں اپنا سر منڈوا کر سب کو حیران کر دیا۔ شانتی پریا، جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ تامل اور دیگر علاقائی فلموں میں بھی اداکاری کر چکی ہیں، نے 1991 میں اکشے کمار کے ساتھ فلم… Continue 23reading بالی وڈ اداکارہ نے سر منڈوا کر سب کو حیران کردیا