سوہا نے سیف علی کے خاندان کے راتوں رات آبائی گھر چھوڑنے کی خوفناک کہانی بتادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے خاندان کے ماضی کے ایک پراسرار اور خوفناک واقعے کا انکشاف کیا ہے، جس میں ان کی پھوپھی کو مبینہ طور پر ایک “جن” نے تھپڑ مارا تھا۔ سوہا علی خان، جو ان دنوں ہارر فلم چھوری 2 میں اپنے… Continue 23reading سوہا نے سیف علی کے خاندان کے راتوں رات آبائی گھر چھوڑنے کی خوفناک کہانی بتادی