سفارتی تعلقات کو خطرہ، بنگلا دیشی ماڈل گرفتار
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیشی ماڈل، اداکارہ اور مس ارتھ بنگلا دیش 2020ء میگھنا عالم کو مبینہ طور پر ملک کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ اداکارہ کو خصوصی اختیارات ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔بنگلا دیشی… Continue 23reading سفارتی تعلقات کو خطرہ، بنگلا دیشی ماڈل گرفتار