سیف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، انکی کرینہ سے طلاق ہونیوالی ہے: اینکر پرسن کا دعویٰ
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی صحافی اور معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے سیف علی خان اور کرینہ کپور کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو چکے ہیں اور ان کی طلاق قریب ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک ویڈیو کلپ میں مبشر لقمان کو یہ کہتے سنا جا… Continue 23reading سیف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، انکی کرینہ سے طلاق ہونیوالی ہے: اینکر پرسن کا دعویٰ