عائزہ خان کی سٹیج ڈرامہ ’’لال دوپٹے والی ‘‘میں دبنگ انٹری،آئٹم سانگ پر شاندار پرفارمنس
لاہور(این این آئی )اسٹیج کی معروف اداکارہ عا ئزہ خان نے ا سٹیج ڈرامہ ’’ لال دوپٹے والی ‘‘میں دبنگ انٹری دے کر میلہ لوٹ لیا ۔ اداکارہ نے پہلے شو میں آئٹم سانگ پر ڈرامہ بینوں کو بھنگڑا ڈالنے پر مجبور کر دیا ۔ اداکارہ عائزہ خان ان دنوں پلازہ تھیٹر پر زیر نمائش… Continue 23reading عائزہ خان کی سٹیج ڈرامہ ’’لال دوپٹے والی ‘‘میں دبنگ انٹری،آئٹم سانگ پر شاندار پرفارمنس