’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کی آخری قسط میں کون مر جائیگا؟ ڈرامے میں رومی کی ٹیچر کا کردار ادا کرنیوالی ہانیہ نے اہم رازافشاں کر کے سسپنس ہی ختم کردیا
کراچی (آن لائن) اداکارہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کا اختتام بتا دیا۔ آج کل کے مقبول ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے سوشل میڈیا تجزیہ کار اپنی قیمتی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ عائزہ مر جائے گی تو کچھ لوگوں… Continue 23reading ’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کی آخری قسط میں کون مر جائیگا؟ ڈرامے میں رومی کی ٹیچر کا کردار ادا کرنیوالی ہانیہ نے اہم رازافشاں کر کے سسپنس ہی ختم کردیا











































