بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ ماہرہ خان کے سادگی کے چرچے  شروع ہوگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی تو ہمیشہ ہی مرکزِ نگاہ رہی ہے مگر اب ان کی سادگی کے بھی ہر طرف چرچے ہونے لگے ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر افقی فریم میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر ان کے مداح عش عش کر اٹھے ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنے 50 لاکھ مداحین کے ساتھ افقی فریم میں تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا کہ

کسی نے کہا تھا ’تصویر ایڈجسٹ کر لیں۔۔۔ بھائی ہم نہیں ہوتے ایڈجسٹ۔‘یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ تصویر میں ماہرہ خان  آسمانی رنگ کے لیس لگے لباس میں انتہائی دلکش لگ رہی تھیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اس وقت اپنے مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا جب انہوں نے اپنی ایک خوبصورت تصویر اس کیپشن کے ساتھ شیئر کی تھی کہ کیا یہ پیار ہی ہے جو میں محسوس کر رہی ہوں؟

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…