نئی پنجابی فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی محرم الحرام کے بعدپہلے سپیل کی عکسبندی مکمل
خالق نگر(این این آئی)مصنف وہدائیتکارباسوچودھری کی نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی محرم الحرام کے بعدپہلے سپیل کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے،فلم کی عکسبندی گزشتہ روزلاہورکے نواحی علاقے بھسین گائوں میں کی گئی،فلم کے کچھ سین راوی کے کنارے پربھی عکسبندکئے گئے ہیں،عکسبندی میں اداکارہ صائم علی اوراداکارصفدرماہی نے حصہ لیا اوراپنا کام عکسبندکروایا،سیٹ پرموجود فلم… Continue 23reading نئی پنجابی فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی محرم الحرام کے بعدپہلے سپیل کی عکسبندی مکمل