اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماہرہ خان کی ساحل پر بنائی گئی تصاویر وائرل ہو گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو(این این آئی)خوبرواداکارہ ماہرہ خان کی میکسیکو کے ساحل پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ماہرہ آج کل میکسیکو کی سیاحت میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنی مصروفیات اپنے مداحوں سے شیئر کرنا نہیں بھولیں۔خوبصورت ساحل پر دیدہ زیب لباس ،ہلکا میک اپ ، سنہری بالیاں اور خوبصورت جیولری ان کے حسن کو چار چاند لگارہی ہے۔ماہرہ خان نے میکسیکن ریاست کوئنتاناروکی انتہائی خوبصورت تصاویر کو

اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا تو ہزاروں افراد نے ان کی تصاویر کو پسند کیااوران کے لباس اور اسٹائل کی تعریف کی۔ماہرہ نے میکسیکن ساحل اور دیواروں پر بنے فن پاروں کو بھی بذریعہ تصاویر اپنے مداحوں تک پہنچایا اور میکسیکن ثقافت کی خوبصورتی کی تعریف کی۔ڈرامہ سیریل ہمسفر سے لوگوں کے دلوں میں گھر بنانے والی ماہرہ خان خود بھی بیچ کی خوبصورتی سے لطف اندوزہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…