ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

کاروباری مصروفیت کی وجہ سے موسیقی سے دور ہو گئی ہوں : گلوکارہ ریانا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

کاروباری مصروفیت کی وجہ سے موسیقی سے دور ہو گئی ہوں : گلوکارہ ریانا

نیویارک (این این آئی)شمالی امریکا کے خطے کیریبین کے ایک ملک بارباڈوس سے تعلق رکھنے والی معروف پاپ گلوکارہ ریانا نے گزشتہ تین سال سے کوئی نیا میوزک ایلبم ریلیز نہیں کیا اور وہ فی الحال کوئی نیا البم ریلیز کرنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتیں۔ہولی وڈ رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کے مداحوں نے اتنے… Continue 23reading کاروباری مصروفیت کی وجہ سے موسیقی سے دور ہو گئی ہوں : گلوکارہ ریانا

کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ، عمران اشرف

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ، عمران اشرف

لاہور( این این آئی ) ٹی وی کے ناموراداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ،لیجنڈ اداکاروں نے ایسے بہت سے کردار نبھائے ہیں جو کئی دہائیاں گزرنے کے بعد آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں ۔ ’’این این آئی ‘‘… Continue 23reading کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ، عمران اشرف

صوفیانہ کلام میںصرف چاشنی ہوتی ہے ،عزت اورمقام کے پیچھے صوفیانہ کلام ہے ، عابدہ پروین

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

صوفیانہ کلام میںصرف چاشنی ہوتی ہے ،عزت اورمقام کے پیچھے صوفیانہ کلام ہے ، عابدہ پروین

لاہور( این این آئی ) نامور گلوکارہ عابدہ پروین نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام میںصرف چاشنی ہوتی ہے ، مجھے خدا کی ذات نے جومقام اور مرتبہ دیا ہے یہ صوفیانہ کلام کی وجہ سے ہے ۔ایک انٹرویو میں عابدہ پروین نے کہا کہ میری دنیا میں پہچان صرف صوفیانہ کلام کی بدولت ہے ۔صرف… Continue 23reading صوفیانہ کلام میںصرف چاشنی ہوتی ہے ،عزت اورمقام کے پیچھے صوفیانہ کلام ہے ، عابدہ پروین

اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ریشم

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ریشم

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ہمیشہ منافق لوگوں سے دوری پر رہی ہوں کیونکہ ایسے لوگ آپ کیلئے ذہنی اذیت کا باعث ہوتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میرے دوستوں کی… Continue 23reading اگر مخلص دوست مل جائیں تو کسی بھی انسان کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے ، ریشم

بھارت میں کشمیری فنکاروں پر بھی زندگی تنگ کردی گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

بھارت میں کشمیری فنکاروں پر بھی زندگی تنگ کردی گئی

ممبئی(این این آئی) مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں تو گزشتہ 40 روز سے مکمل لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے تاہم بھارت میں موجود کشمیری فنکار بھی محفوظ نہیں ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد بھارتی شہر ممبئی میں قیام پذیر کشمیری گلوکار عادل گریزی کو کشمیری ہونے… Continue 23reading بھارت میں کشمیری فنکاروں پر بھی زندگی تنگ کردی گئی

شہرت اور دولت کے بل بوتے کے باوجود میرے اندر کونسی چیز نہیں آئی ؟ ماہرہ خان نے مداحوں کو سرپرائز دیدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

شہرت اور دولت کے بل بوتے کے باوجود میرے اندر کونسی چیز نہیں آئی ؟ ماہرہ خان نے مداحوں کو سرپرائز دیدیا

لاہور( این این آئی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ شہرت اور دولت عارضی چیز یں ہیں اس لئے میں نے ان کے بل بوتے پر کبھی بھی تکبر نہیں کیا ،انسان کا کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور اس کا اچھا عمل اسکے ساتھ جاتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے… Continue 23reading شہرت اور دولت کے بل بوتے کے باوجود میرے اندر کونسی چیز نہیں آئی ؟ ماہرہ خان نے مداحوں کو سرپرائز دیدیا

میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد مودی کو للکا را ہے، سانپ رکھنے پر چالان ، رابی پیرزادہ کو انوکھی کاروائی کا سامنا ؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد مودی کو للکا را ہے، سانپ رکھنے پر چالان ، رابی پیرزادہ کو انوکھی کاروائی کا سامنا ؟

لاہور( این این آئی)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میرے پاس پانچ سال قبل سانپ تھے تب تو محکمہ وائلڈ لائف کو خیال نہیں آیا،میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد مودی کو للکارا تو مجھے نوٹس آگیا ۔ ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے… Continue 23reading میں نے سپیروں سے سانپ لے کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد مودی کو للکا را ہے، سانپ رکھنے پر چالان ، رابی پیرزادہ کو انوکھی کاروائی کا سامنا ؟

معروف اداکارہ نادیہ حسین ولن بننے کے لئے تیار

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

معروف اداکارہ نادیہ حسین ولن بننے کے لئے تیار

لاہور (این این آئی)نامور ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین اپنے بیوٹی پارلر کے بزنس میں اس حد تک مصروف ہیں کہ وہ طویل عرصے سے ٹیلی ویڑن اسکرینز پر کسی پروجیکٹ کا حصہ نہیں بنی لیکن اب اداکارہ بہت جلد ہم ٹی وی کے ایک ڈرامے میں کام کرتی نظر آئیں گی جس کی ہدایات… Continue 23reading معروف اداکارہ نادیہ حسین ولن بننے کے لئے تیار

یاسر حسین اور اقراء عزیز’’جھوٹی کہانی‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

یاسر حسین اور اقراء عزیز’’جھوٹی کہانی‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

لاہور (این این آئی) اداکار یاسر حسین اور اداکارہ اقراء عزیز پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ’جھوٹی‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔یاسر حسین نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور اقراء پہلی مرتبہ ‘جھوٹی’ ڈرامہ سیریل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کررہے ہیں۔یاسر حسین نے انسٹا پوسٹ میں… Continue 23reading یاسر حسین اور اقراء عزیز’’جھوٹی کہانی‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

1 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 841