مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا، شائستہ لودھی
کراچی(این این آئی) معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے غلطی کا اقرار کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا لیکن میں اس کا صحیح استعمال نہیں کر سکی۔ایک ٹی وی شو میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت… Continue 23reading مارننگ شو خواتین کی سوچ بدلنے میں اچھا ذریعہ ثابت ہوسکتا تھا، شائستہ لودھی