اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ادکارہ نور نے چھٹی شادی کی تصدیق کر دی تحریک انصاف کے کس رہنما کو جیون ساتھی بنالیا ہے؟جانئے

datetime 28  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نور بخاری نے چھٹی شادی کیلئے پھر سے تصدیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نامور اداکارہ نور بخاری نے اپنے سابق شوہر عون چوہدری کیساتھ دوبارہ شادی کی تصدیق کر دی ہے ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے تحریک انصاف کے رہنما عون چودھری کو پھر سے جیون ساتھی بنا لیا ، کچھ روز قبل ان کیساتھ تصویر بھی شیئر کی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کرنے کیلئے تصدیق کر دی ہے ۔ نور بخاری نے تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما اور اپنے سابق شوہر عون چوہدری کو دوبارہ اپنا جیون ساتھی بنا لیا ہے ۔ اس سے کچھ روز پہلے پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے عون چوہدری کو مائی ہیرو کہہ دیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر نور بخاری نے عون چوہدری کیساتھ تصویر لگائی اور مائی ہیرو لکھ کر ایموجیز سے اظہار محبت کیا ۔ ادکارہ نور بخاری کی اس پوسٹ نے صارفین کو حیران کر دیا کہ شاید اداکارہ نور بخاری دوبارہ عون چوہدری سے شادی کرنا چاہتی ہیں یا کر چکی ہیں ۔ نور کی لگائی پوسٹ پر عون چوہدری کی بہن فاریہ نے لکھا کہ اللہ نظر بد سے بچائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…