بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آخری قسط کے بعد بھی’’میرے پاس تم ہو‘ ‘ کا قصہ ختم نہ ہوا، خلیل الرحمن قمر نے ’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( اے پی پی) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کردار’’دانش‘‘ کی موت کی وجہ بیان کردی۔
انہوں نے ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں ختم ہونے کے بعد مرکزی ’’دانش‘‘ کی موت پر شائقین کا ردعمل دیکھنے کے بعد ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انہوں نے

اس ڈرامے میں دانش کواس لئے مارا کیونکہ وہ اب اپنی زندگی میں کسی اور عورت کو مہوش کی جگہ نہیں دے سکتا تھا اور وہ اپنی موت کے بعد مکمل طور پرآزاد ہوگیا ۔انہوں نے مہوش کو نہ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ مہوش اپنی ساری زندگی پچھتاوے میں گزارے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…