قندیل بلوچ قتل کیس، فیصلے کی گھڑی آگئی ،پوری دنیا کی نظریں ٹی وی پرجم گئیں
ملتان( آن لائن ) ماڈل کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے ، عدالت نے فریقین کے دلائل اور گواہوں کے بیانات اور جرح مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو آج سنایا جائیگا۔ماڈل کورٹ میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں استغاثہ اور وکلا کی جانب سے بحث… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس، فیصلے کی گھڑی آگئی ،پوری دنیا کی نظریں ٹی وی پرجم گئیں