نوری نت کے کردار کو خود سے الگ نہیں کر سکا : مصطفیٰ قریشی
لاہور(این این آئی) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ فلموں میں مختلف کردار نبھائے ہیں لیکن پرستار مجھے پنجابی فلموں کے ولن کے طو رپر پہچانتے ہیں ،’’مولا جٹ ‘‘میں نوری نت کا کردار میرے ساتھ ایسا جڑا کہ آج تک میں خود کو اس سے الگ نہیں کر سکا… Continue 23reading نوری نت کے کردار کو خود سے الگ نہیں کر سکا : مصطفیٰ قریشی