بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

رابی پیر زادہ کا شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )گلوکارہ رابی پیر زادہ نے شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آئی ہوں جس نے میری شخصیت میں بھر پور تبدیلی پیدا کر دی ہے اور اب میرا رجحان شوبز سے زیادہ دین کی تبلیغ کی طرف مائل ہو گیا ہے اور امید ہے کہ میں یہ کام احسن طریقے سے کروں گی جس سے میرا اللہ اور میرا ضمیر مطمئن ہو گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…