یاسر حسین 2 سال بعد بڑے پردے پر کامیڈی کرنے کو تیار
کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور ہدایت کار ابو علیحہ کو ان کی ہارر فلم ’’کتاکشا‘‘ کے لیے کافی پذیرائی ملی اور اب وہ ’’ہاف فرائی‘‘ نامی کامیڈی فلم بنارہے ہیں۔ہاف فرائی میں کوئی اور نہیں بلکہ نامور پاکستانی اداکار یاسر حسین مرکزی کردار نبھائیں گے، جن کی کامیڈی کو فلم’’کراچی سے لاہور‘‘ میں بے… Continue 23reading یاسر حسین 2 سال بعد بڑے پردے پر کامیڈی کرنے کو تیار