مذہب کیلئے فلمی دنیا چھوڑنے والی معروف بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کی واپسی کی حقیت کیا ہے؟
کراچی (این این آئی)گزشتہ دِنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ زائرہ وسیم فلمی دْنیا میں واپس آرہی ہیں۔15 سال کی عمر میں فلم ’دنگل‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے چند ماہ قبل فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، انہوں نے کہا تھا… Continue 23reading مذہب کیلئے فلمی دنیا چھوڑنے والی معروف بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کی واپسی کی حقیت کیا ہے؟