اداکارہ زارا شیخ کا بطور پروڈیوسر اور ہدایتکارہ دو فلموں کی منصوبہ بندی میں مصروف
لاہور( این این آئی)اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ بطور پروڈیوسر اور ہدایتکارہ دو فلموں کی منصوبہ بندی کر رہی ہوں جس کا جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا، مجھے گلوکاری کاشوق تھا لیکن قسمت مجھے اداکاری کی طرف لے آئی اور میرا یہ تجربہ بھی کامیاب رہا ۔ ایک انٹر ویو میں زارا… Continue 23reading اداکارہ زارا شیخ کا بطور پروڈیوسر اور ہدایتکارہ دو فلموں کی منصوبہ بندی میں مصروف