وینس فلم فیسٹول میں فلم ’’جوکر‘‘ نے دھوم مچا دی
نیویارک (این این آئی)وینس فلم فیسٹیول میں ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو کرائم ہارر فلم ’’جوکر‘‘ نے دھوم مچا دی ہے۔ فلم فیسٹیول میں فلم جوکر کے پریمیئر کے بعد حاضرین نے کھڑے ہو کر8 منٹ تک داد دی، اداکار ہواکین فینکس کی پرفارمنس کو بھی خوب سراہا۔ناقدین نے فلم جوکر کو ماسٹر پیس… Continue 23reading وینس فلم فیسٹول میں فلم ’’جوکر‘‘ نے دھوم مچا دی