بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عاطف اسلم کے گھر میں خوشی کا سماں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(آن لائن)پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور اْن کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں سے اِس بات کا اعلان کیا کہ اْن کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے،عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے گھر کے نئے مہمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ

’خواتین و حضرات الحمداللہ ہمارے گھر نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔عاطف اسلم نے لکھا کہ  اللہ  کا شْکر ہے کہ ماں اور بچہ دونوں بلکل ٹھیک ہیں، ہمیں اپنی دْعاؤں میں یاد رکھیں اور ماشااللہ کہنا نہ بھولیں۔گلوکار نے اپنی پوسٹ میں یہ بات واضح نہیں کی ہے کہ اْن کے گھر آنے والا مہمان بیٹا ہے یا بیٹی۔واضح رہے کہ عاطف اسلم اور اْن کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش 2014 میں ہوئی تھی جس کا نام احد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…