ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے تقریباً 6 ماہ قبل ہی بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن اب انہوں نے کانگریس چیف سونیا گاندھی کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے… Continue 23reading ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستانی فلم ڈارلنگ وینس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی فلم ڈارلنگ وینس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

نیویارک (این این آئی)پاکستانی شارٹ فلم ’’ڈارلنگ‘‘ نے وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہتر مختصر فلم ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔فلم ڈارلنگ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شانی اور ایک مخنث خاتون الینا کی دوستی پر مبنی فلم تھی جس کا ورلڈ پریمیئر وینس فلم فیسٹیول میں ہوا۔الینا کا کردار الینا خان نے… Continue 23reading پاکستانی فلم ڈارلنگ وینس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

ممبئی میں کشمیری گلوکار کو گھر سے بے دخل کردیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ممبئی میں کشمیری گلوکار کو گھر سے بے دخل کردیا گیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں مقیم کشمیری گلوکار عادل گریزی کو گھر سے بے دخل کردیا گیا ہے۔ عادل گزیری اِس وقت عارضی طور پر ممبئی میں اپنے ایک دوست کے گھر رہ رہے ہیں۔کشمیری گلوکار عادل گریزی گزشتہ ماہ اپنے اہلِ خانہ سے ملنے مقبوضہ کشمیر گئے تھے، ایک ماہ گزرنے… Continue 23reading ممبئی میں کشمیری گلوکار کو گھر سے بے دخل کردیا گیا

معروف اداکارہ کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

معروف اداکارہ کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

کراچی (این این آئی) مقبول اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی ٹھان لی تاہم اس بار انہوں نے نجی ٹی وی کے بجائے سرکاری ٹی وی سے کام کرنے کا معاہدہ فائنل کرلیا ہے۔ نادیہ نے مارننگ شوز کے یکسانیت کا شکار ہونے پر دوبارہ مارننگ شو نہ… Continue 23reading معروف اداکارہ کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

غزل گائیک آصف مہدی شدید علالت کی وجہ سے نجی ہسپتال میں داخل

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

غزل گائیک آصف مہدی شدید علالت کی وجہ سے نجی ہسپتال میں داخل

کراچی(این این آئی)معروف غزل گائیک آصف مہدی کو شدید علالت کی وجہ سے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے اور معروف غزل گائیک آصف مہدی کو شدید علیل ہونے پر شہر کے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا، آصف مہدی کے اہل خانہ کے مطابق انھیں کئی برس سے گردوں… Continue 23reading غزل گائیک آصف مہدی شدید علالت کی وجہ سے نجی ہسپتال میں داخل

صبا قمر کی سرمد سلطان کھوسٹ کو مبارکباد

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

صبا قمر کی سرمد سلطان کھوسٹ کو مبارکباد

لاہور(این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے سرمد سلطان کھوسٹ کو ان کی نئی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کے بوزان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کیلیے منتخب ہوجانے پر مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر سرمد سلطان کھوسٹ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صبا قمر نے کہا کہ وہ انہیں دوست سے زیادہ فیملی کی طرح… Continue 23reading صبا قمر کی سرمد سلطان کھوسٹ کو مبارکباد

ماضی کی لیجنڈری اداکارہ زیبا74برس کی ہو گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ماضی کی لیجنڈری اداکارہ زیبا74برس کی ہو گئی

کراچی (این این آئی)پاکستانی فلموں کے سنہری دور کی ممتاز اداکارہ ، خوبصورتی میں بے مثال اور جن کی شخصیت بھی کمال وہ ہیں ’’زیبا بیگم‘‘ جو آج اپنی74ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔اپنے وقت کی لیجنڈری اداکارہ زیبا 10 ستمبر1945 کوبھارت کے شہرانبالہ میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1962 میں… Continue 23reading ماضی کی لیجنڈری اداکارہ زیبا74برس کی ہو گئی

معروف گلوکار نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر کے بھارتیوں کی چیخیں نکال دیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

معروف گلوکار نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر کے بھارتیوں کی چیخیں نکال دیں

لاہور (این این آئی) رومانیا سے تعلق رکھنے والے مشہور پاپ بینڈ ”ایکسنٹ“ کے پاکستان میں بھی بہت چاہنے والے ہیں جس کے لیڈ گلوکار ”ایڈریان سینا“ ہیں، چھ ستمبر کے موقع پر گلوکار نے فیس بک پر پاکستان کیلئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ بھارتیوں کی چیخیں ہی نکل گئیں۔تفصیلات کے مطابق ”ایڈریان… Continue 23reading معروف گلوکار نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر کے بھارتیوں کی چیخیں نکال دیں

ڈراما چیخ میں ولن کا کردار ادا کرنے پر شرمندہ نہیں ہوں کیونکہ۔۔۔ بلال عباس کے بیان نے مداحوں کوحیران کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

ڈراما چیخ میں ولن کا کردار ادا کرنے پر شرمندہ نہیں ہوں کیونکہ۔۔۔ بلال عباس کے بیان نے مداحوں کوحیران کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )نامور پاکستانی اداکار بلال عباس نے کہا ہے کہ ڈراما ‘چیخ میں انہوں نے وجیح نامی ولن کا کردار نبھایا تھا، جس نے کئی قتل کیے لیکن اس پر اسے کسی قسم کی شرمندگی نہیں تھی۔اس ڈرامے کی کہانی کے ساتھ ساتھ اداکاروں کی اداکاری کو خوب سراہا گیا، لیکن سب… Continue 23reading ڈراما چیخ میں ولن کا کردار ادا کرنے پر شرمندہ نہیں ہوں کیونکہ۔۔۔ بلال عباس کے بیان نے مداحوں کوحیران کر دیا

1 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 841