پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’حریم شاہ کا نیا دعویٰ زیادہ خطرناک‘‘ آنے والے دنوں میں کس وزیر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو سکتی ہیں؟ تصاویر وائرل۔۔ میں کس کی گود میں بیٹھی ہوں؟ٹک سٹار کا بڑادعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار واینکر فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے کالم میں حریم شاہ سے متعلق دنگ کردینے والے انکشافات کر دیئے ۔ وہ اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ان کی تیسری دوست سے نکاح متعہ کر رکھا ہے۔کچھ دن پہلے اس کا شیخ صاحب سے

جھگڑا ہوا تھا تو انہوں نے شیخ رشید کی کچھ ویڈیوز لیک کر دیں۔حریم کا نیا دعویٰ اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ بقول ان کے یہ ویڈیوز تو کچھ بھی نہیں ان کے پاس شیخ صاحب کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں۔جو آنے والے دنوں میں ریلیز ہو سکتی ہے۔حریم کہتی ہیں کہ شیخ رشید ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔وہ معاملہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔جس لڑکی سے شیخ صاحب کا تعلق ہے وہ اس وقت لاہور میں موجود ہے۔اسی طرح حریم ایک تصویر اپلوڈ کرتی ہیں جس میں وہ کسی کی گود میں بیٹھی نظر آتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی ایک وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔آنے والے دنوں میں اس کی وزارت بھی میری ہی ویڈیوز سے جائے گی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وزیر کا نام آنے والے دنوں میں ظاہر کریں گی۔مگرمشاہد کیا جائے تو مذکورہ شخص کو پہچنانا ناممکن بھی نہیں۔تصویر میں ،میں ان کی گود میں بیٹھی ہوں۔یہ میرے مشن کا حصہ ہے۔مشن کرتے وقت بعض دفعہ کئی لوگوں سے فرینک ہونا پڑتا ہے۔مذاق کرنا پڑتا ہے،گود میں بھی بیٹھنا پڑ جاتا ہے۔مگر ان سب باتوں کا کوئی مقصد ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…