انتظار کی گھڑیاں ختم! حریم شاہ کو مات دینے کے لیے بھولا ریکارڈ نے پہلا دھماکہ کر دیا ، پاکستان پہنچتے ہی پہلی ویڈیو جاری کر دی

1  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھو لا ریکارڈ نے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے جس اس کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک کی حفاظت کیلئے واپس آگیا ہوں میں کسی خصوصی کام کی وجہ سے دبئی گیا تھا ۔بھولا کا کہنا تھا کہ میں اپنی جان دے دو ں گا لیکن اپنے قائد عمران خان کا نام نہیں آنے دوں گا ۔

حریم شاہ اور شیخ رشید ویڈیو لیک معاملے پر انکا مزید کہنا تھا کہ شیخ صاحب فکر نہ کریں بھولا میدان میں آگیا ہے ۔ جو کو ئی بھی شیخ رشید کے بارےکچھ کہے گا میں اس کا سانس پی جائوں گا ۔ بھولا ریکارڈ نے وزرا ء سے کہا ہے کہ آپ خدارا ایسے سکینڈل سے بچیں جس سے ملک کا نام خراب ہو ۔ حریم شاہ جیسی عام سی لڑکی اٹھ کر آتی ہے اور بلیک میلنگ شروع کر دیتی ہے اگر ہمارے ملک سے ایسی لڑکیاں یہ حرکت بند کردیں تو پاکستان امریکہ سے بھی زیادہ ترقی کر جائے گا۔ شیخ رشید چچا آپ بھی ذرا محتاط رہا کریں ایسے اسکینڈل بنانے سے ۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو چاچو کہتے ہوئے بھولا ریکارڈ نے کہا کہ اپنے سکینڈل کم بناوٴ۔آپ کے اسکینڈل کی وجہ سے میں نے یہ ایشو اٹھایا ہے کیونکہ میں آپ سے بہت زیادہ محبت کرتا اور مجھے آپ کا سگار پینے کا انداز انتہائی پسند ہے ۔ ہمیں آپ کی باتیں اور طریقہ کار پسند ہے یہی وجہ ہے آپ سے محبت کرنے کی ۔ ہم پی ٹی آئی حکومت اور آپ کیساتھ ہیں ، میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ کوئی بھی اٹھے اور ہمارے قائد یا پھر وزیروں سے متعلق کوئی بات کرے ۔ ہم نے پاکستان کا نام روشن کرنا ہے اور اس کی دھجیاں نہیں اڑانی ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…