ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ  کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلمیں سلمان خان آگے یا شاہ رخ خان ؟رپورٹ جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار سلمان خان نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ دہائی بھارتی فلم سٹار سلمان خان کی فلمیں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے زیادہ دیکھی گئیں۔گزشتہ دنوں جہاں 2019 کا اختتام ہوا تو وہیں ایک دہائی بھی مکمل ہوگئی اور اِسی دوران مختلف کیٹیگریز کی بہت ساری فہرست جاری کی گئیں، انہی میں ایک فہرست گزشتہ دہائی میں بالی ووڈ  کی سب سے زیادہ دیکھی جانے

والی فلموں کی بھی تھی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اِس فہرست میں ٹاپ 10 بالی ووڈ فلموں کے نام شامل ہیں جن میں سرِ فہرست فلم ’باہو بلی‘ ہے جبکہ اِس فہرست میں بھارتی فلم سٹار سلمان خان کی 4 فلمیں شامل ہیں۔فہرست کے مطابق سلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ دوسرے نمبر پر ہے، ساتویں نمبر پر فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ ، آٹھویں نمبر پر فلم ’ دبنگ‘ ہے جبکہ نویں نمبر پر فلم ’سْلطان ‘ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…