منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ثبوت تو بہت ہیں لیکن نہیں چاہتا یہ کھیل کھیلا جائے بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کو انتباہ جاری کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھولا ریکارڈ نے ٹک سٹار حریم شاہ کے بیڈر وم کی تصویر لیک کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھولا ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر تصاویر لیک کرتے ہوئے پیغام میں لکھا ہے کہ ثبوت تو بہت ہیں لیکن نہیں چاہتا کہ یہ کھیل کھیلا جائے ۔ کچھ دن قبل بھولا ریکارڈ کی جانب سے

حریم شاہ کی کچھ تصاویر شیئر کی گئی تھیںجس میں وہ کسی شخص کی گود میں بیٹھی ہیں اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ وہ کوئی اور نہیں بھولا ریکارڈ ہی ہے ۔ بھولا ریکارڈ نے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ حریم شاہ نے شیخ رشید کیخلاف ویڈیو لیک کی جس کے بعد مجھے انٹری دینی پڑی ۔ انہوں نے تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے پاس بہت ثبوت موجود ہیں لیکن میں نہیں چاہتا کہ ایک دوسرے کو بدنام کرنے والا یہ کھیل کھیلا جائے ۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاک سٹار کے علاوہ ایک شخص اور کوئی خاتون بھی موجود ہیں ۔ لیک ہونیوالی تصاویر سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ان کے پاس حریم شاہ سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز موجود ہو سکتی ہیں جن کا بھولا ریکارڈ نے وقت آنے پر شیئر کرنے کی دھمکی بھی دی تھی ۔ قبل ازیں بھولا ریکارڈ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ حریم شاہ کی جانب سے حکومتی وزراء کیخلاف جاری مہم کا جواب دینے کیلئے پاکستان آن پہنچا ہوں ۔ جو کوئی بھی حکومت یا پھر شیخ رشید صاحب کیخلاف بولے گا میں اس کا سانس پی جائوں گا ۔وزیراعظم عمران خان پر اپنی جان نچھاور کر دوں لیکن پاکستان کا نام بدنام نہیں ہونےدو گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…