بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بشری انصاری کئی سال بعد پہلی بار طلاق کی خبروں پر بول پڑیں

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )ادکارہ بشری انصاری کئی سالوں سے اپنی اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔بشری انصاری آج بھی کسی ڈرامے کا حصہ بن جائیں تواس ڈرامے میں اپنی اداکاری کی بدولت جان ڈال دیتی ہیں،حال ہی میں انہوں اپنی طلاق کی خبروں پر پہلی بار گفتگو کی ہے۔معروف اداکار و ہوسٹ احسن خان کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بشری انصاری کا کہنا تھا کہ لوگوں نے اداکاروںکے حوالے سے خوشگوار فیملی کا ذہن بنایا ہوتا ہے۔مجھے طلاق ہوئے کئی سال ہو گئے ہیں۔

ہم نے فیملی لائف اچھے امیج کے ساتھ گزاری ہے لیکن اس میں جب تھوڑی گڑ بڑ ہو جاتی ہے تو لوگ ڈسٹرب ہو جاتے ہیں۔انہوں نے کہ جمال شاہ اور فریال ،نعیم بخاری اور طاہرہ سید بہت ہی پیاری جوڑیاں تھیں تاہم جب یہ الگ ہوتے تو لوگوں کے دل ٹوٹ گئے۔لوگوں نے کسی کو برا نہیں کہا تاہم وہ ڈسٹرب ضرور ہوئے۔بشری انصاری نے مزید کہا کہ مسائل ہر کسی کی زندگی میں ہوتے ہیں چاہے وہ ڈاکٹر ہو ،انجیئر ہو یا پھر اداکار۔تاہم مجھے لگتا ہے کہ ایسی نجی باتیں عوام سے شئیر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…