لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اورمبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز پیج ’’ شوبز اینڈ نیوز‘‘ نے علیزے شاہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اداکارہ کی نئی تصویر منظرعام پر آئی ہے جو ان ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے لیک کیں ہیں ۔ نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ ایک آئینے کےسامنے کھڑی ہیں اور موبائل سے تصویر بنا رہی جس میں انہوں نے نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔
واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’’شوبز اینڈ نیوز‘‘نامی اکائونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ پیغام لکھا تھا کہ علیزے شاہ غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ان تصاویروں کےسوشل میڈیا پروائرل ہونے بعد ابھی تک اداکارہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے انہیں آیا ہے ۔اداکارہ کی مبینہ جاری ہونےوالی تصاویر اصل ہیں یا پھر جعلی ہیں تاہم اس بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی ۔