گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بال بال بچ گئیں
لاہور (این این آئی) غیر قانونی طور پر سانپ، اڑدھے اور مگرمچھ پالنے کی شوقین خوبرو اداکارہ گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں، مقامی عدالت نے رابی پیرزادہ کے وارنٹ 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منسوخ کردیئے۔مقامی میڈیا کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ ماڈل ٹائون کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں… Continue 23reading گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بال بال بچ گئیں