بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’میرے پاس تم ہو ‘‘میں ایک عورت کیلئے دوٹکے کے ڈائیلاگ لکھے لیکن خود خاتون کیلئے جو الفاظ ادا کئےان کی اپنی ایک ٹکے کی عزت باقی نہیں رہی ،قریبی ساتھی نےخلیل الرحمان قمرپر پابندی کا مطالبہ کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر پاکستان کی پہچان ہیں لیکن انہوں نے ٹی وی پر بیٹھ کر ایک خاتون کیلئے جس طرح کے الفاظ استعمال کئے ہیں اس کے بعد انہوں نے اپنی ایک ٹکے کی عزت نہیں چھوڑی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہاکہ ہم سب خلیل الرحمان کابے حد احترام اور انہیں عزت دیتے ہیں اور کسی کو بھی یہ اچھانہیں لگ رہا کہ ان کیخلاف کوئی بات کی جائے ۔ انہوں نے

اپنے شہرہ آفاق ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو ‘‘میں ایک عورت کیلئے دوٹکے کے ڈائیلاگ لکھے لیکن میں یہ کہوں گی کہ انہوں نے ٹی وی پر بیٹھ کر خاتون کیلئے جس طرح کے الفاظ ادا کئے ہیں اس کے بعدان کی اپنی ایک ٹکے کی عزت باقی نہیں رہی ۔ لاکھوں لوگ جو ان سے پیا رکرتے ہیں انہیں شدید دھچکالگاہے ۔ریشم نے کہا کہ میں پیمرا سے پوچھتی ہوں اگر تنقید پر ٹی وی اینکراورسیاستدانوں پر توپاپندی لگ سکتی ہے مگر آج پیمرا کہاں ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…