سعودی فلم ’’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ ‘ آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد
نیویارک (این این آئی)سعودی فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا۔سعودی فلم ڈائریکٹر ہیفا المنصور کی فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ 35 سال تک جاری سینما گھروں کی بندش ختم ہونے کے بعد پہلی سعودی فلم ہے جو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کی گئی ہے۔فلم کی کہانی ایک… Continue 23reading سعودی فلم ’’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ ‘ آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد