علی ظفر کی 12 سالہ مداح کے ساتھ ’’لیلا او لیلا ‘‘گانے کی ویڈیو جاری
کراچی (این این آئی)گلوکار علی ظفر نے 12 سالہ مداح عروج فاطمہ کیساتھ بنائے گئے گانے ’لیلا او لیلا‘ کی ویڈیو جاری کردی۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کم عمر 12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ علی ظفر کے ساتھ گلوکاری کرنا چاہتی ہیں جس پر اداکار نے مداح… Continue 23reading علی ظفر کی 12 سالہ مداح کے ساتھ ’’لیلا او لیلا ‘‘گانے کی ویڈیو جاری