بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)رابی پیرزادہ نے اپنی والد ہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ رابی پیرزادہ نے عمرہ کی ادائیگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ خدا کی ذات نے مجھے اپنے گھر بلایا ۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو وسائل ہونے کے باوجود یہاں حاضری نہیں دے سکتے

اور یقینا وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں خدا اپنے گھر آنے کیلئے منتخب کرتا ہے ۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ اب میں اپنی والدہ کے ہمراہ مدینہ میں روضہ رسول ؐپر حاضری کیلئے جائوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی ایک کیفیت ہے اور اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…